لاہور : لاہور کی احتساب عدالت کے باہر صدر مسلم لیگ ن، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کے وزیرِ اعظم بننے کے بینرز آویزاں کر دیے گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 18th 2022, 2:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ بنانے کے فلیکسز آویزاں کرنے کے بعد شہباز شریف وزیراعظم کے فیلکسز لگ گئے، احتساب عدالت کے باہر انشاءاللہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی تصویر کے فلیکسز آویزاں کردیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق آویزاں کیے گئے بینرز پر ’’ان شاء اللّٰہ وزیرِ اعظم پاکستان ‘‘ لکھا ہوا ہے۔
احتساب عدالت لاہور کے باہر آویزاں کیے گئے بینرز پر ’’وقت کی مجبوری ،شہباز شریف ضروری ‘‘ کے نعرے بھی درج ہیں ۔
خیال رہے کہ نیب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو نیب کے دو مختلف کیسز میں آج طلب کررکھا ہے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 6 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 9 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 6 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 11 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



