Advertisement
علاقائی

کراچی : جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 5 بچے جاں بحق

کراچی : کراچی کے علاقے  گلشن اقبال  شانتی نگر کے قریب واقع کچی آبادی کی جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 5 بچے جاں بحق  ہوگئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 18th 2022, 10:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی : جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 5 بچے جاں بحق

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شانتی نگر کی جھونپڑیوں میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی،  جس کے نتیجے میں 5 بچے جان کی بازی ہار گئے ،  جاں بحق بچوں کی عمریں 4 سے 12 سال تک ہیں۔ 

آگ  میں جھلسنے والی  زخمی کمسن  بچی کو تشویش ناک حالت  میں سول اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی  ۔  جس کے بعد جاں بحق  ہونیوالے بچوں کی تعداد 5 ہوگئی۔   افسوس ناک واقعے میں  مرنے والوں میں دو بھائی اور دو  بہنیں شامل ہیں ، ۔

آگ  لگنے سے  5 جھونپڑیاں مکمل طور پر جل گئیں ، آگ کے وقت بچے جھونپڑیوں میں تھے جبکہ ان کے والدین کام پر گئے ہوئے تھے۔

پولیس کے مطابق فائر بریگیڈ کے 2 ٹینڈرز نے آگ پر قابو پایا ، پولیس  کا کہنا ہے  کہ آگ لگنے کا واقعہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا۔

Advertisement
 قومی بلے باز صائم ایوب کا دوسرا چیک اپ مکمل

 قومی بلے باز صائم ایوب کا دوسرا چیک اپ مکمل

  • 4 گھنٹے قبل
چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ

چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ

  • 10 گھنٹے قبل
پیپلز پارٹی  کا  ن لیگ  کیخلاف  پنجاب میں سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کیخلاف پنجاب میں سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ

  • 10 گھنٹے قبل
ٹھٹھہ: حادثے کے بعد کار میں آگ بھڑک اٹھی،4 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ: حادثے کے بعد کار میں آگ بھڑک اٹھی،4 افراد جاں بحق

  • 9 گھنٹے قبل
کو ئٹہ : کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے باعث 12 کانکن زیر زمین پھنس گئے

کو ئٹہ : کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے باعث 12 کانکن زیر زمین پھنس گئے

  • 4 گھنٹے قبل
 اسٹیٹ بینک  نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی

 اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی

  • 4 گھنٹے قبل
اسمگلنگ کے خلاف  حکومتی کریک ڈاؤن جاری

اسمگلنگ کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن جاری

  • 10 گھنٹے قبل
وزارت مذہبی امور کی خالی نشستوں کیلئے کل سے حج درخواستیں طلب کی جائیں گیں

وزارت مذہبی امور کی خالی نشستوں کیلئے کل سے حج درخواستیں طلب کی جائیں گیں

  • 8 گھنٹے قبل
نوجوانوں نے لائیو اسٹاک اسکیم کا 
 بھر پور خیر مقدم کیا، وزیر اعلی پنجاب

نوجوانوں نے لائیو اسٹاک اسکیم کا بھر پور خیر مقدم کیا، وزیر اعلی پنجاب

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان  فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے ، ہمیں اپنی شناخت برقرار رکھنی ہے ، وفاقی وزیر تعلیم

پاکستان فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے ، ہمیں اپنی شناخت برقرار رکھنی ہے ، وفاقی وزیر تعلیم

  • 8 گھنٹے قبل
عطاتارڑ نے علی امین گنڈا پور کے بیان پر رد عمل دے دیا

عطاتارڑ نے علی امین گنڈا پور کے بیان پر رد عمل دے دیا

  • 8 گھنٹے قبل
صومالین  سفیر کی صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے ملاقات

صومالین سفیر کی صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے ملاقات

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement