Advertisement
پاکستان

لائیو پروگرام میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر رمیش کمار نے شہباز گل کو قانونی نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن اسمبلی رمیش کمار نے معاون خصوصی شہباز گل کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 19th 2022, 8:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لائیو  پروگرام  میں نازیبا الفاظ  استعمال کرنے پر رمیش کمار نے شہباز گل کو قانونی نوٹس بھیج دیا

تفصیلات کے مطابق رکن اسمبلی رمیش کمار نے اپنے وکیل کے ذریعے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کو قانونی نوٹس بھیجا۔

قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ معاون خصوصی شہباز گل 15 روز میں رمیش کمار سے معافی مانگیں اور اگر شہباز گل نے معافی نہ مانگی تو ان کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ دو روز قبل وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے لائیو پروگرام کے دوران رکن قومی اسمبلی رمیش کمار سے تلخ کلامی کی تھی جس پر شہباز گل نے نازیبا الفاظ کا استعمال کیا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں شہباز گل اور رمیش کمار شریک ہوئے اور مباحثے کے دوران شہباز گل نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر اقلیتیوں کی خصوصی نشست پر منتخب رکن قومی اسمبلی پر الزام عائد کیا اور ان کی تلخ کلامی ہو گئی۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ رمیش کمار اقلیت کی نشست پر قومی اسمبلی آئے اور اب یہ عمران خان خان سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں، انہیں پہلے خود استعفیٰ دینا چاہیے۔

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
Advertisement