اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پر ہیں، کرنٹ اکاونٹ خسارہ صرف 0.5 ارب ڈالر رہ گیا ہے۔
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 19th 2022, 2:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے جاری بیان میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے حوالے سے بتایا۔
انہوں نے کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں جنوری کے مقابلے میں 2 ارب ڈالر کی کمی ہوئی۔ وزیراعظم کاکہنا تھا کہ رواں مالی سال میں یہ سب سے کم ماہانہ خسارہ ہے۔
Timely actions to contain current account deficit bear fruit.Deficit shrank to only $0.5bn in Feb,$2bn lower than in Jan & lowest monthly deficit so far this fiscal yr.Exports close to all-time high & imports down 21% from their peak & strong growth in large scale manufacturing.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 19, 2022
نوجوانوں نے لائیو اسٹاک اسکیم کا بھر پور خیر مقدم کیا، وزیر اعلی پنجاب
- 12 گھنٹے قبل
ٹھٹھہ: حادثے کے بعد کار میں آگ بھڑک اٹھی،4 افراد جاں بحق
- 11 گھنٹے قبل
پیپلز پارٹی کا ن لیگ کیخلاف پنجاب میں سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ
- 12 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی
- 6 گھنٹے قبل
چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ
- 12 گھنٹے قبل
کو ئٹہ : کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے باعث 12 کانکن زیر زمین پھنس گئے
- 6 گھنٹے قبل
قومی بلے باز صائم ایوب کا دوسرا چیک اپ مکمل
- 6 گھنٹے قبل
صومالین سفیر کی صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے ملاقات
- 10 گھنٹے قبل
اسمگلنگ کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن جاری
- 12 گھنٹے قبل
عطاتارڑ نے علی امین گنڈا پور کے بیان پر رد عمل دے دیا
- 10 گھنٹے قبل
پاکستان فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے ، ہمیں اپنی شناخت برقرار رکھنی ہے ، وفاقی وزیر تعلیم
- 10 گھنٹے قبل
وزارت مذہبی امور کی خالی نشستوں کیلئے کل سے حج درخواستیں طلب کی جائیں گیں
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات