لاہور:کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو آئی سی سی کی ایوارڈ ٹرافیاں موصول ہوگئیں۔


شاہین شاہ آفریدی کرکٹر آف دی ائیر، بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ائیر اور محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیر قرار پائے تھے۔
محمد رضوان نے تینوں کو ملنے والے ایوارڈز کی تصاویر شیئر کی۔ اس حوالے سے شاہین آفریدی کا کہنا تھاکہ پاکستان کے نمائندگی کرنے پر یہ ایوارڈ ملنا اعزاز کی بات ہے۔
Samajhta hai tu Raaz hai zindagi?
— Muhammad Rizwan (@iMRizwanPak) March 19, 2022
Faqat Zauqe Parwaaz hai zindagi
Congratulations to Kaptaan @babarazam258, ICC Men's ODI Cricketer of the year, and @iShaheenAfridi for his prestigious Sir Garfield Sobers Trophy for ICC Men's Cricketer of the Year.
Onwards & upwards, inshaAllah pic.twitter.com/ye6h17h3g8
انہوں نے بابر اعظم اور محمد رضوان کو ایوارڈز ملنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ ان ایوارڈز کی وجہ سے ہم مزید اچھی کارکردگی کیلئے متحرک ہوں گے۔

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 3 hours ago

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 2 hours ago

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 4 hours ago

آئی فون کی خریداری کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں
- 6 hours ago

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 2 hours ago

پاکستان ویمن فٹبال کلب ٹیم پہلی مرتبہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے گی
- 6 hours ago

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- an hour ago

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 4 hours ago

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 3 hours ago

معروف بھارتی گلوکار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران انتقال کر گئے
- 4 hours ago

آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل گانا جاری کردیا
- 6 hours ago

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 4 hours ago