اسلام آباد:مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی اور چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین نے پارٹی اور خاندان میں اختلافات اور ٹوٹ پھوٹ کی خبروں کی تردید کردی۔


چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت اور فیملی میں کوئی پھوٹ نہیں ہے اور مسلم لیگ ق میں اختلافات سے متعلق خبروں میں بھی کوئی صداقت نہیں ہے۔
دوسری جانب چوہدری مونس الٰہی کا بھی کہنا ہےکہ طارق بشیر چیمہ کو منالیں گے، طارق بشیر چیمہ پارٹی کے ساتھ ہی رہیں گے۔
یاد رہےکہ چوہدری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کی جانب سے وزارت اعلیٰ پنجاب کی پیشکش منظور کرلی ہے جس کی تصدیق مونس الٰہی نے بھی کردی ہے۔
ادھر ق لیگ کے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے وزرات سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اطلاعات ہیں کہ ان کی جانب سے استعفیٰ چوہدری شجاعت حسین کی منظوری کے بعد دیا گیا ہے جس کے بعد افواہیں سامنے آرہی ہیں کہ چوہدری برادران میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 4 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 4 hours ago







