ٹوکیو: چین کے شہر شنگھائی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 15th 2022, 3:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق چین کے شہر شنگھائی میں آنیوالے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 ریکارڈ کی گئی ہے ، زلزلے کی گہرائی 10کلومیٹر تھی ۔
زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9بج کر 26 منٹ پر آیا ، زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بدھ کو بھی چین کے صوبہ سیچوان میں 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 5 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 15 minutes ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 5 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




