Advertisement

ہیٹی : طیارہ گر کر تباہ ،6 افراد ہلاک 

ہیٹی :دارالحکومت پورٹ اوپرنس میں ایک چھوٹا طیارہ گرنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 21st 2022, 3:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہیٹی : طیارہ گر کر تباہ  ،6 افراد ہلاک 

تفصیلات کے مطابق  ہیٹی میں ایک چھوٹا  طیارہ  گنجان آباد علاقے  میں  گر کر تباہ ہوگیا ، حادثے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ طیارے  نے پورٹ اوپرنس ہوائی اڈے سے سہ پہر 3:44 پر اڑان بھری تھی ، ایوی ایشن  اتھارٹی کے مطابق  4 بجے کے قریب  طیارہ  کے انجن میں خرابی  واقع ہوئی جو کہ حادثے کی وجہ بنی ۔ 

وزیر اعظم ایریل ہنری نے  ہلاکتوں یا زخمیوں کی تعداد بتائے بغیر ٹویٹر پر متاثرین کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ 

کمیون کے میئر جوڈ ایڈورڈ پیئر نے چھ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی ۔ ایک سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پائلٹ کی موت ہسپتال لے جانے کے بعد ہوئی۔

سوشل میڈیا پر زیرگردش   ویڈیوز میں سڑک کے بیچوں بیچ طیارے کا ٹوٹا ہوا ملبہ دکھایا گیا ہے اور اس کے ساتھ حادثے کے متاثرین کی لاشیں بھی دکھائی دے رہی تھیں۔ 

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 12 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 7 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 12 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 13 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
Advertisement