لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے عمرے پر جانے کی اجازت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 21st 2022, 3:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی اور جسٹس انوار الحق پنوں پر مشتمل 2 رکنی بنچ مریم نواز کی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔
عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں مریم نواز نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ عدالتی حکم پر پاسپورٹ سرینڈر کر رکھا ہے۔
مریم نواز نے اپنی درخواست میں کہا کہ میں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانا چاہتی ہوں ۔ درخواست میں ن لیگی رہنما نے استدعا کی ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے کی اجازت دی جائے۔
واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو پاسپورٹ سرینڈر کرنے کا حکم دیا تھا۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 14 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 4 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 14 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 13 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 8 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 15 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


