کابل :افغانستان کے شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 21st 2022, 7:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے مختلف صوبے زوردار دھماکوں سے گونج اٹھے ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق افغانستان کے شہر مزار شریف کے مصروف علاقے سہ دوکن مسجد میں ہوا ۔ جس کے نتیجے میں اب تک 5 افراد جاں بحق اور 65 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
مقامی ابو علی سینا بلخی ڈسٹرکٹ ہسپتال کے حکام نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے ۔
افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے قندوز ائیرپورٹ کے قریب بھی دوسرا دھماکہ ہوا ہے ، جس کے نتیجے میں 17افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی ہوئے ہیں ۔ دھماکہ ائیرپورٹ کےقریب پولیس اسٹیشن کےسامنے ہوا۔
خبر میں تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- ایک دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 15 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- 2 دن قبل

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- 2 دن قبل
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- 2 دن قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 15 گھنٹے قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 20 گھنٹے قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- ایک دن قبل
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- 2 دن قبل

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

