Advertisement
پاکستان

وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

اسلام آباد:اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی بیوروکریسی کے 9 سیکشن افسران کے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 22nd 2022, 10:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی بیورو کریسی میں 9 سیکشن افسروں تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں

تقرری کی منتظر اقصیٰ منیر کو سیکشن افسر کابینہ ڈویژن تعینات کر دیا گیا، اسی طرح سیکشن افسر اویکیو ٹرسٹ پراپرٹی بورڈ رُشنا فواد کا تبادلہ موسمیاتی تبدیلی ڈویژن میں کر دیا گیا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق تقرری کے منتظر جاوید اقبال سیکشن افسر بحری امورڈویژن تعینات جبکہ مدیحہ اشرف کو سیکشن افسر بحری امور ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔

تقرری کے منتظر منیر احمد سیکشن افسر انسانی حقوق ڈویژن میں تعیناتی کی گئی ہے جبکہ ماجد عباس مواصلات ڈویژن سے سیکشن افسر دفاعی پیداوار ڈویژن تعینات ہوئے ہیں۔

فرید سلطان کو دفاعی پیداوار ڈویژن سے سیکشن افسر مواصلات ڈویژن تعینات کیا گیا ہے جبکہ تقرری کے منتظر عدیل رضا کو سیکشن افسر وفاقی تعلیم ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔

تقرری کے منتظر محمد علی سانگی کو سیکشن افسر خزانہ ڈویژن تعینات کیا گیا ہے، تمام سیکشن افسروں کا تعلق آفس مینجمنٹ گروپ سے ہے۔ 

Advertisement
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 16 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 14 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 14 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 13 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 11 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement