Advertisement
پاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی: مسلسل بڑھتی ہوئی سونے کی فی تولہ قیمت میں800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 22nd 2022, 11:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے  کی کمی ہوئی ہے۔

800 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 132700 روپے میں فروخت ہوا جبکہ فی 10 گرام سونا 686 روپے کمی سے 113769 روپے میں فروخت ہوا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر کی کمی سے 1933 ڈالر فی اونس میں فروخت ہوا۔

Advertisement
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 2 days ago
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 3 days ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 2 days ago
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 3 days ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل