Advertisement

افغانستان:مسجد میں دھماکے سے33 افراد جاں بحق

کابل:افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکے سے بچوں سمیت 33 افراد جان کی بازی ہار گئے،40 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 23rd 2022, 5:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان:مسجد میں دھماکے سے33 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق افغان شہر قندوز میں نماز جمعہ کے دوران لرزہ خیز دھماکہ ہوا جس میں 33 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 43 کو زخمی حالت اسپتال منتقل کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس میں ترجمان طالبان کے حوالےسے بتایا گیا ہے کہ دھماکے میں بچوں سمیت 33 افراد جاں بحق جبکہ 43 زخمی ہوئے۔

بتایا گیا ہے کہ دھماکے سے مسجد کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ تاحال کسی بھی گروپ کی جانب سے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

قندوز دھماکے پر طالبان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ حالیہ واقعات میں ملوث شر پسند عناصر کی گرفتاری اور سزا کے لیے سنجیدہ کوششیں کی جا رہی ہیں۔ 

خیال رہے کہ اس سے ایک روز قبل بھی افغانستان کے 3 شہروں میں بم دھماکے ہوئے تھے جن میں مزار شریف کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 58 زخمی ہوئے تھے۔

Advertisement
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • a day ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • a day ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 21 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 days ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 days ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 20 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 21 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 20 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 18 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 days ago
Advertisement