Advertisement
پاکستان

15 ماہ بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ : وزیر اعظم کا اظہار تشویش

اسلام آباد: پاکستان میں 15 ماہ بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے ، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 23rd 2022, 4:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
15 ماہ بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ : وزیر اعظم کا اظہار تشویش

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف  نے متعلقہ حکام سے پولیو کیس وجوہات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم  نے قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا۔

خیال رہے کہ قومی ادارہ صحت نے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پاکستان میں اس سے پہلے آخری پولیو کیس قلعہ عبداللہ بلوچستان میں27 جنوری 2021 میں رپورٹ ہوا تھا۔

واضح رہے کہ سال 2022 میں اب تک دنیا بھر سے 3 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 

Advertisement
پنجاب حکومت کا عوام پر ایک اور مہنگائی بم، اسپتالوں میں صحت کارڈ کے ذریعے علاج کی سہولت ختم

  • 3 گھنٹے قبل
اسرائیلی جارحیت سےشہید سائنسدانوں، فوجی جنرلز اور بچوںسمیت 60افراد کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل

  • 5 گھنٹے قبل
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا 

  • 4 گھنٹے قبل
اسلام آباد ہائیکورٹ  نے وفاقی حکومت کو سی ڈی اے کی تحلیل کا حکم دیدیا

  • 23 منٹ قبل
سندھ طاس معاہدے پر عالمی فیصلے کا خیر مقدم، پاکستان کا مؤقف درست ثابت ہوا: وزیر اعظم

  • 29 منٹ قبل
ٹک ٹاکر جنت مرزا اور سحر مرزا کی بغیر فلٹر وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ٹک ٹاکر جنت مرزا اور سحر مرزا کی بغیر فلٹر وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

  • 5 گھنٹے قبل
معروف فلمی نغمہ نگار الطاف باجوہ شدید علالت کے باعث اسپتال داخل

  • 36 منٹ قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف رائٹر وڈائریکٹر اقبال رضوی انتقال کر گئے

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف رائٹر وڈائریکٹر اقبال رضوی انتقال کر گئے

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور: شاہدرہ میں مکان کی چھت گرنے سے2کمسن بچے جاں بحق،3 افراد زخمی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستانی پاسپورٹ پر شہری کتنے  ممالک میں ویزا فری سہولت حاصل کر سکیں گے؟

پاکستانی پاسپورٹ پر شہری کتنے ممالک میں ویزا فری سہولت حاصل کر سکیں گے؟

  • 3 گھنٹے قبل
الخدمت فاؤنڈیشن  کے زیراہتمام 'بنو قابل' پروگرام ٹیم کی دوروزہ  نیشنل ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد

  • ایک گھنٹہ قبل
ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرو کی نئی رینکنگ جاری کر دی،ارشد ندیم  کونسے نمبر پر ہیں؟

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement