Advertisement

افغانستان میں ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی عائد

طالبان کابینہ نے ایسے ٹی وی چینلز کو بھی بند کرنے کا حکم دیا ہے جو غیر اخلاقی مواد نشر کر رہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 23rd 2022, 5:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغانستان میں ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی عائد

افغانستان میں طالبان حکومت نے موبائل ایپس ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا اعلان کردیا۔

افغانستان میں طالبان کے حکومت میں آںے کے بعد سے ٹی وی ڈراموں،موسیقی اور فلموں  پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔ اب طالبان نے  موبائل ایپلی کیشن ٹک ٹاک اور پبجی گیم پر بھی پابندی لگانےکا فیصلہ کر لیا ہے۔

طالبان حکومت کی کابینہ کا کہنا ہے کہ  یہ ایپس نوجوانوں کو گمراہ کر  رہی ہیں۔ ٹیلی کمیونیکیشنز  کی وزارت کو  یہ ایپلی کیشنز بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

طالبان کابینہ نے ایسے ٹی وی چینلز کو بھی بند کرنے کا حکم دیا ہے جو غیر اخلاقی مواد نشر کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی افغان حکومت خواتین کے اکیلے سفر کرنے اور لڑکیوں کے تعلیم  پر پابندیاں لگا چکی ہے جس کے باعث انہیں تنقید کا سامنا ہے ۔

Advertisement
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 6 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 6 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے