Advertisement
پاکستان

یوکرین میں روسی کارروائیاں جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتی ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ  کے بیان کے مطابق روسی فورسز شہریوں اور شہری املاک بہ شمول اسکولوں اور ہسپتالوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 23rd 2022, 5:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوکرین میں روسی کارروائیاں جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتی ہیں، اقوام متحدہ

 اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین میں روسی کارروائیاں جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتی ہیں۔

اقوام متحدہ  کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  یوکرین میں روسی کارروائیاں جنگی جرائم تصور کی جا سکتی ہیں۔

اقوام متحدہ  کے بیان کے مطابق روسی فورسز شہریوں اور شہری املاک بہ شمول اسکولوں اور ہسپتالوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے  بیان میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ  روسی فوج کی جانب سے گنجان آباد علاقوں پر شدید بمباری کی جا رہی ہے۔

Advertisement
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن