Advertisement
پاکستان

اخوت فاؤنڈیشن کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب نوبل امن انعام کیلئے نامزد

انسانی خدمات کے صلے میں  ڈاکٹر امجد ثاقب  متعدد بین الاقوامی ایوارڈز جیت چکے ہیں۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 23rd 2022, 6:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اخوت فاؤنڈیشن کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب نوبل امن انعام کیلئے نامزد

اسلام آباد: اخوت کے بانی ڈاکٹر ماجد ثاقب کو نوبل امن انعام 2022 کیلئے نامزد کر دیا گیا ہے ۔

یورپی ملک مالٹا کے وزیر خارجہ نے ڈاکٹر امجد ثاقب کو انسانی خدمات کے سلے میں نوبل امن انعام  2022 کے لئے نامزد کیا  ہے ۔  اخوت فاؤنڈیشن اب تک  50لاکھ سے زائد افراد کو غربت سے نکال چکی ہے۔

خیال رہے کہ اخوت فاؤنڈیشن کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب پرویز نے سال  2001 میں 100 ڈالر سے انسانی خدمات کا آغاز کیا اور اب تک   اخوت 50 لاکھ خاندانوں کو 1 ارب سے زائد کی مدد فراہم کرچکی ہے۔ انسانی خدمات کے صلے میں  ڈاکٹر امجد ثاقب  متعدد بین الاقوامی ایوارڈز جیت چکے ہیں۔ 

Advertisement
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • a day ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 5 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 6 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 4 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 6 hours ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن