Advertisement

سی ٹی ڈی کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں ، 7 دہشتگرد گرفتار

لاہور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کی گئی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 23rd 2022, 6:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سی ٹی ڈی کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں ، 7 دہشتگرد گرفتار

تفصیلا ت کے مطابق سی ٹی ڈی کی جانب سے کی گئی  کارروائیوں کے نتیجے میں کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے ہیں ۔   سی ٹی ڈی حکام  کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف چھ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے بارودی مواد ، رقم اور شرانگیز مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے  گرفتار دہشت گردوں سے مزید تفتیش  جاری ہے۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 6 minutes ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • a day ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 7 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 5 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 6 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • a day ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 6 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 days ago
Advertisement