اسلام آباد:وفاقی حکومت کی نئی ایگزٹ کنٹرول لسٹ پالیسی کے تحت نواز شریف، شہباز شریف ، مریم نواز اورحمزہ شہباز کے نام ای سی ایل لسٹ نکالے گئے ہیں۔


سرکاری ذرائع کے مطابق نئی پالیسی کے تحت وفاقی حکومت نے متعد اہم شخصیات کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کردیے ہیں۔
ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کیے جانے والے ناموں میں شریف خاندان کے نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے نام بھی شامل ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ شریف خاندان کے علاوہ ای سی ایل سے خارج کیے گئے دیگر لیگی رہنماؤں کے ناموں میں شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، سعد رفیق، خوجہ آصف، رانا ثناء اللہ اور دیگر کے نام شامل ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ حکومت نے مجموعی طور پر 100 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے ہیں جن میں سابق صدر آصف علی زرادری اور فریال تالپور کے نام بھی شامل ہیں۔
ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج ہونے والی تمام شخصیات کے نام ایف آئی اے اور نیب کی سفارشات پر لسٹ میں شامل کیے گئے تھے۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 19 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 18 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 19 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 17 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 12 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل







