پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا تو اس آنکھ کو نکال دیں گے:ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا تو اس آنکھ کو نکال دیں گے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 24th 2022, 5:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ مسلح افواج پاکستان کا بھرپور دفاع اورہر قسم کی سازش کو ناکام بنانے کے لیے عزم ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں کہا کہ انٹیلی جنس ایجنسیز دن رات تھریٹس اور سازشوں کے خلاف کام کر رہی ہیں، پاکستان کے خلاف سازش کی کوشش کی گئی تو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ انٹیلی جنس ایجنسیز اور ادارے کام کر رہے ہیں اور چوکنا ہیں، کسی نے بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سےدیکھا تو اس آنکھ کو نکال دیں گے۔

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 14 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 20 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 21 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 19 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 21 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







