برسوں سے قومی خزانے پر بوجھ قومی ائیرلائن پی آئی اے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آگئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن پی آئی اے کی آمدنی میں اضافہ ریکادڑ کیا گیا ہے۔
پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹر نے پہلی سہ ماہی مالیات کی منظوری دے دی ہے، پی آئی اے نے پہلی تین ماہ میں 115ملین روپے کا آپریٹنگ منافع حاصل کیا، پہلی سہ ماہی کی محصولات 34ارب روپے سے زائد رہے۔
پی آئی اے میں یہ مسلسل دوسری سہ ماہی میں آمدنی میں اضافہ رہا ہے، کورونا وبا کی وجہ سے پی آئی اے کے بند ہونے والے خلیجی ،سعودی عرب بشمول عمرہ آپریشن فعال ہوگئے۔
پی آئی اے کو فیول اخراجات کی مد میں 54 فیصد اضافہ اور زرمبادلہ میں17فیصد کمی کے باوجود ساڑھے11کروڑ روپے کا منافع رہا ہے۔
پی آئی اے کے سی ای او ایئرمارشل ارشد ملک کی کاوشوں کی وجہ سے مالیاتی نظم و ضبط کے باعث ادارہ ترقی کی جانب گامزن رہا۔
پی آئی اے کے سی ای او ایئرمارشل ارشد ملک 25اپریل کو اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک گھنٹہ قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 17 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل








