Advertisement
پاکستان

پاکستان ریلوے کا عید الفطر کے 3روز کرایوں میں کمی کا فیصلہ

راولپنڈی:پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے 3روز مسافروں کے لیےٹکٹ میں 30 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 24th 2022, 10:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان ریلوے کا عید الفطر کے 3روز کرایوں میں کمی کا فیصلہ

میڈیا ذرائع ک مطابق نجی شعبہ میں راولپنڈی سے ملتان جانےوالی ٹرین تھل ایکسپریس کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ کرایوں میں 30 فیصد تک کمی کی گئی ہے، کرایوں میں کمی کا اطلاق عید الفطر کے ایام  سمیت معمول کے مطابق کیا گیا ہے۔

راولپنڈی سے کراچی کے مابین چلنے والی سرسید ایکسپریس کی انتظامیہ نے بھی عید کے لیے خاص پیکیج کا اعلان کیا ہے، 2 مئی کے لیےٹکٹ میں 40 فیصد کمی اور رعایت ایک روز کے لیے ہو گی۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • a day ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 22 minutes ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 18 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 days ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 days ago
Advertisement