Advertisement
پاکستان

لاہور میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کادورانیہ بڑھنے لگا

لاہور:ماہ رمضان میں بھی صوبائی دارالحکومت میں بجلی کی 5 گھنٹے تک غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 24th 2022, 11:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ  کادورانیہ بڑھنے لگا

تفصیلات کے مطابق لاہور میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا ہے جس میں 4 سے5 گھنٹے بجلی بند رہنا معمول بن گیا ہے، ماہ رمضان میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے شہریوں کا گرمی میں برا حال ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق پاور سنٹر نے لیسکو کا کوٹہ کم کر دیا ہے، شارٹ فال 500 میگاواٹ تک پہنچ گیا، گرڈ سٹیشن فورسڈ بندش کر کے شارٹ فال پورا کیا جا رہا ہے، اکثر پاور پلانٹس تیل گیس کی کمی کی وجہ سے بند ہیں۔

شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 5 گھنٹے ہوگیا جبکہ دیہاتوں میں بھی لوڈشیڈنگ کی صورت حال ابتر ہے جہاں دورانیہ 8سے 10  گھنٹے ہوگیا۔  

Advertisement
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 5 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 22 منٹ قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک گھنٹہ قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 20 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ