Advertisement

امارات میں عید کی 9 چھٹیوں کا اعلان

ابوظہبی:متحدہ عرب کی 4 ریاستوں میں سرکاری شعبے کے لیے عید الفطر کی 9 چھٹیوں کو اعلان کیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 25th 2022, 2:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امارات میں عید کی 9 چھٹیوں کا اعلان

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی چار ریاستوں میں سرکاری شعبوں سے وابستہ افراد کے لیے عید الفطر کی 9 چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

اماراتی میڈیا کے مطابق  آئندہ ہفتے سے سرکاری شعبے کے لیے عیدالفطر کی 9 تعطیلات ہوں گی جن کا اطلاق ابوظہبی، دبئی، شارجہ اور راس الخیمہ میں ہوگا۔

بتایا گیا ہے کہ مذکورہ ریاستوں میں عید کی چھٹیوں کا سلسلہ ہفتہ 30 اپریل سے شروع  ہو گا جو کہ اتوار 8 مئی تک برقرار رہے گا جبکہ سرکاری دفاتر 9 مئی سے دوبارہ کھلیں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ماہر فلکیات نے عرب ممالک کے حوالے سے  امکان ظاہر کیا تھا کہ عیدالفطر 2 مئی کو ہو گی۔

Advertisement
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 دن قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • ایک دن قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 12 گھنٹے قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 دن قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 13 گھنٹے قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق