منگولیا:ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں عنایت اللہ اور محمد بلال کے بعد انعام بٹ کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 25th 2022, 1:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے پہلوان انعام بٹ کو ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
انعام بٹ کو کوارٹر فائنل فائٹ میں کرغستان کے پہلوان نے شکست دی جبکہ گزشتہ روز پاکستانی پہلوان عنایت اللہ اور محمد بلال کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
یکے بعد دیگرے شکست کے بعد ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تینوں پہلوان ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک گھنٹہ قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 9 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








