ابوظہبی:متحدہ عرب کی 4 ریاستوں میں سرکاری شعبے کے لیے عید الفطر کی 9 چھٹیوں کو اعلان کیا گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 25th 2022, 2:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی چار ریاستوں میں سرکاری شعبوں سے وابستہ افراد کے لیے عید الفطر کی 9 چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اماراتی میڈیا کے مطابق آئندہ ہفتے سے سرکاری شعبے کے لیے عیدالفطر کی 9 تعطیلات ہوں گی جن کا اطلاق ابوظہبی، دبئی، شارجہ اور راس الخیمہ میں ہوگا۔
بتایا گیا ہے کہ مذکورہ ریاستوں میں عید کی چھٹیوں کا سلسلہ ہفتہ 30 اپریل سے شروع ہو گا جو کہ اتوار 8 مئی تک برقرار رہے گا جبکہ سرکاری دفاتر 9 مئی سے دوبارہ کھلیں گے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل ماہر فلکیات نے عرب ممالک کے حوالے سے امکان ظاہر کیا تھا کہ عیدالفطر 2 مئی کو ہو گی۔
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 4 دن قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 2 دن قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- 2 دن قبل

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- 2 دن قبل

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- 2 دن قبل
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- 2 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 4 دن قبل
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- 2 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 4 دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
