Advertisement
پاکستان

ملک میں کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ، 100 کیسز رپورٹ 

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا  کی پانچویں لہر کے دوران مسلسل  نئے کیسز اور  اموات  میں مسلسل    کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 25th 2022, 2:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں کورونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ، 100 کیسز رپورٹ 

تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت  کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  پاکستان  میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   کسی شخص کا انتقال  نہیں ہوا جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30ہزار 369 ہوگئی ہے ۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 100 نئے کیسز رپورٹ ہوئے  جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 27ہزار 956  ہوگئی ہے ۔ 

قومی ادارہ صحت کے مطابق  ملک بھرمیں کوروناایکٹو کیسز کی تعداد3ہزار446ہوگئی ،  گزشتہ24گھنٹوں میں 91 افرادکوروناسےشفا یاب ہوئے  ہیں جبکہ  اب تک 14 لاکھ 94 ہزار141 مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں ۔ 

ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا کے18ہزار645   ٹیسٹ کیےگئے  ہیں ،  جبکہ 187مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ 

ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح0.53 فیصد رہی۔ 

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 14 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 6 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 10 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement