اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کے دوران مسلسل نئے کیسز اور اموات میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔


تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کسی شخص کا انتقال نہیں ہوا جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30ہزار 369 ہوگئی ہے ۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 100 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 27ہزار 956 ہوگئی ہے ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھرمیں کوروناایکٹو کیسز کی تعداد3ہزار446ہوگئی ، گزشتہ24گھنٹوں میں 91 افرادکوروناسےشفا یاب ہوئے ہیں جبکہ اب تک 14 لاکھ 94 ہزار141 مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں ۔
ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا کے18ہزار645 ٹیسٹ کیےگئے ہیں ، جبکہ 187مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح0.53 فیصد رہی۔
COVID-19 Statistics 25 Apr 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) April 25, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 18,645
Positive Cases: 100
Positivity %: 0.53%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 187
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 9 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 9 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 10 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 8 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 13 hours ago








