کراچی کی رہائشی دعا زہرا کے کیس میں نیا موڑ آگیا، نکاح نامے پر درج ایڈریس پر لڑکے کی رہائش کے شواہد نہیں ملے، دعا زہرا کے نکاح پر درج پتہ غلط نکلا، نکاح نامے پر درج پتہ پر وکلا کے دفاتر ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 25th 2022, 10:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس کے مطابق درج پتہ پر حافظ غلام مصطفیٰ نام کا کوئی نکاح خواں نہیں ہے۔
دعا زہرا کے نکاح نامے پر یونین کونسل بابو صابو درج ہے، نکاح نامے پر لڑکے ظہیر احمد کی تاریخ پیدائش 17دسمبر 2001 درج ہے اور لڑکے کا پتہ شیر شاہ کالونی رائے ونڈ روڈ درج ہے۔
دعا زہرا کا پتہ ملت پارک شیراکوٹ لاہور درج ہے اور گواہوں میں شبیر احمد، اصغر علی کے نام درج ہیں، جبکہ شادی کی تاریخ 17 اپریل 2022 درج ہے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ درج پتہ سے پولیس تفتیش کرکے جا چکی ہے، مزنگ کے علاقے کے نکاح خواں کا نام عمار ہے جس سے پولیس نے باز پرس کی۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 18 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 21 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







