Advertisement
پاکستان

سونے کی قیمت میں کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں امریکی ڈالر کے بعد سونا بھی سستا ہوگیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 25th 2022, 11:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں کمی

تفصیلات کے مطابق  صرافہ بازاروں اور مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونا 250 روپے فی تولہ سستا ہوا جس کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونا  1 لاکھ 31 ہزار650 روپے میں فروخت ہوا۔اسی طرح 22 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 20 ہزار 175 روپے میں فروخت ہوا اور 10 گرام تیزابی چاندی کی قیمت 1510 روپے رہی تاہم صرافہ بازاروں میں سونے کی تجارت شدید مندی کا شکار ہے ۔

جیولرز برادری کا کہنا ہے کہ سونے کی بلند ترین قیمتوں کے باعث ٹریڈ نہ ہونے کے برابر ہے ،گاہک خریدنے کی بجائے سونے کے ریٹس پوچھنے پر ہی اکتفا کرتے ہیں۔

Advertisement
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 18 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین