Advertisement
پاکستان

چیئرمین سینٹ شاہی خاندان کی دعوت پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شاہی خاندان کی دعوت پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 26th 2022, 4:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین سینٹ شاہی خاندان کی دعوت  پر سعودی عرب روانہ

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی دورے سعودی عرب کے دوران عمرے کی سعادت حاصل کریں گے اور روضہ رسول پر بھی حاضری دیں گے ۔

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا دورہ سعودی عرب شاہی خاندان کی دعوت پر کیا جارہا ہے۔

صادق سنجرانی دورے سعودی عرب میں شاہی مہمان کے طور پر قیام کریں گے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری بھی کر دیا گیا ہے ،  وزیراعظم 28 سے 30 اپریل تک دو روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا