Advertisement
پاکستان

سندھ ہاؤس حملہ کیس : تحریک انصاف کے 2 ارکان اسمبلی گرفتار

سندھ ہاؤس حملہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد تحریک انصاف کے 2 ارکان قومی اسمبلی کو گرفتار کرلیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 26th 2022, 5:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ ہاؤس حملہ کیس : تحریک انصاف کے 2 ارکان اسمبلی گرفتار

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی فہیم خان اور عطا اللہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد دونوں ارکان قومی اسمبلی کو گرفتار کرلیا گیا۔

یاد رہے گزشتہ ماہ تحریک انصاف کے کارکن اسلام آباد میں سندھ ہاؤس پر دھاوا بول کر اندر داخل ہوگئے تھے، انہوں نے ہاتھوں میں لوٹے اور ڈنڈے اٹھا رکھے تھے۔

احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنوں نے منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف نعرے بازی کی اور سندھ ہاؤس کا مرکزی دروازہ ہی توڑ دیا۔

پولیس نے تحریک انصاف کے دو ارکان قومی اسمبلی فہیم خان اور عطاءاللہ نیازی سمیت 12افراد کو گرفتار کیا تھا جنہیں بعد ازاں شخصی ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا۔

بعد ازاں پولیس نے کار سرکار میں مداخلت، توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا تھا۔

Advertisement
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل