Advertisement
پاکستان

ملک کو خانہ جنگی سے بچانا ہے تو 30 مئی سے پہلے الیکشن کا اعلان کریں، شیخ رشید

عمران خان کی کال  بہترین منصوبہ بندی   کےساتھ ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 26th 2022, 7:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک کو خانہ جنگی سے بچانا ہے تو 30 مئی سے پہلے الیکشن کا اعلان کریں، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک کو خانہ جنگی، خونریزی سے بچانا ہے تو 30 مئی سے پہلے الیکشن کا اعلان کردیں۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کا اعلان نہ کیا گیا تو ملک میں خون ریزی کے ذمہ دار یہ لوگ ہوں گے ۔ملک میں تشدد کی ذمہ دار یہ حکومت ہوگی۔

ان کا کہنا ہے کہ آج یہ سارے الیکشن سے بھاگ گئے ہیں۔ملک میں الیکشن ہونےسےاب کوئی نہیں روک سکتا۔ لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں۔پی ٹی آئی کی پوزیشن  اتنی اچھی نہیں تھی جتنی اب ہے۔

انہوں نے کہا ہے عمران خان کی کال  بہترین منصوبہ بندی   کےساتھ ہے۔ ہم کسی سے لڑنا نہیں چاہتے۔  عمران خان کی کال کے بعد سارا اسلام آباد اور پاکستان گھروں سے باہر ہوگا۔

الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج  میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے  شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کےسامنےعلامتی احتجاج ریکارڈ کرا رہے ہیں۔ ہم نے کبھی پی ڈی ایم کواحتجاج سے نہیں روکا تھا۔احتجاج ہمارا حق ہے اورامپورٹڈ حکومت کا کوئی اخلاقی جواز نہیں

انہوں نے کہاہے کہ 3ہزار نام ای سی ایل سے نکا ل دیئے گئےہیں ۔جہاز بھر کے حج کو جارہے ہیں، ایک جہاز اسٹینڈ بائی رکھا ہوا ہے۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
Advertisement