میٹرک اور انٹر کے طلبا سے قرآن پاک کی تعلیم کے پیپرز لینے کے اقدامات کو یقینی بنائیں : عدالت
لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ اگلے تعلیمی سال سے میٹرک اور انٹر کے طلبا سے قرآن پاک کی تعلیم کے پیپرز لینے کے اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔


رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے یہ حکم سکولوں میں قرآن مجید کی لازمی تعلیم دینے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کے دوران دیا ہے۔ عدالت میں قران پاک کی تعلیم نہ دینے والے سکولوں اور استاتذہ کے خلاف کاروائی کے معاملہ میں سیکرٹری سکولز ایجوکیشن غلام فرید سمیت دیگر افسران نے عدالت میں عمل درآمد رپورٹ پیش کی ۔ جس پر لاہور ہائیکورٹ نے سیکرٹری اسکولز کو قرآن پاک پڑھانے کے حوالے سےششماہی رپورٹ عدالت میں جمع کرانے کا حکم دیا ۔
جسٹس شاہد کریم نے یہ حکم جاری کرتے ہوئے کہ نویں سے بارہویں جماعت تک قران پاک کی تعلیم کے امتحانات اگلے تعلیمی سال تک یقینی بنائے جائیں درخواست نمٹادی ۔
جسٹس شاہد وحید اور جسٹس فیصل زمان خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نےالتمش سمیت دیگر کی اپیل پر سماعت کی۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل




