ملک کو خانہ جنگی سے بچانا ہے تو 30 مئی سے پہلے الیکشن کا اعلان کریں، شیخ رشید
عمران خان کی کال بہترین منصوبہ بندی کےساتھ ہے


سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک کو خانہ جنگی، خونریزی سے بچانا ہے تو 30 مئی سے پہلے الیکشن کا اعلان کردیں۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کا اعلان نہ کیا گیا تو ملک میں خون ریزی کے ذمہ دار یہ لوگ ہوں گے ۔ملک میں تشدد کی ذمہ دار یہ حکومت ہوگی۔
ان کا کہنا ہے کہ آج یہ سارے الیکشن سے بھاگ گئے ہیں۔ملک میں الیکشن ہونےسےاب کوئی نہیں روک سکتا۔ لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں۔پی ٹی آئی کی پوزیشن اتنی اچھی نہیں تھی جتنی اب ہے۔
انہوں نے کہا ہے عمران خان کی کال بہترین منصوبہ بندی کےساتھ ہے۔ ہم کسی سے لڑنا نہیں چاہتے۔ عمران خان کی کال کے بعد سارا اسلام آباد اور پاکستان گھروں سے باہر ہوگا۔
الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کےسامنےعلامتی احتجاج ریکارڈ کرا رہے ہیں۔ ہم نے کبھی پی ڈی ایم کواحتجاج سے نہیں روکا تھا۔احتجاج ہمارا حق ہے اورامپورٹڈ حکومت کا کوئی اخلاقی جواز نہیں
انہوں نے کہاہے کہ 3ہزار نام ای سی ایل سے نکا ل دیئے گئےہیں ۔جہاز بھر کے حج کو جارہے ہیں، ایک جہاز اسٹینڈ بائی رکھا ہوا ہے۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 days ago

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 days ago

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 7 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 7 hours ago

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- a day ago

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- a day ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 3 hours ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 days ago

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 7 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 days ago




