Advertisement
پاکستان

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر ہائیکورٹ کے تیسرے بینچ نے بھی سماعت سے معذرت کرلی

مریم نواز کی درخواست کی فائل آج ہی لاہور ہائیکورٹ کے تیسرے بینچ کو بھیجی گئی تھی  بینچ میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس اسجد جاوید شامل تھے جہاں  جسٹس اسجد جاوید نے بھی  سماعت سے معذرت  کر لی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 26th 2022, 7:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر ہائیکورٹ کے تیسرے بینچ نے بھی سماعت سے معذرت کرلی

لاہور: مریم نواز کی عمرہ ادائیگی کیلئے  پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے تیسرے بینچ نے بھی سماعت سے معذرت کرلی ۔

مریم نواز کی درخواست کی فائل آج ہی لاہور ہائیکورٹ کے تیسرے بینچ کو بھیجی گئی تھی  بینچ میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس اسجد جاوید شامل تھے جہاں  جسٹس اسجد جاوید نے بھی  سماعت سے معذرت  کر لی ۔

خیال رہے کہ اس سے قبل جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل بینچ کو  مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی سے متعلق درخواست کی فائل بھیجی گئی تھی جہاں جسٹس فاروق حیدر نے سماعت سے معذرت کرلی تھی ۔

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی درخواست کی سماعت کیلئے فائل  سب سے پہلے  جسٹس انوار الحق پنوں اور جسٹس شہباز علی رضوی پر مشتمل بینچ کو دی گئی تھی ۔ 

 بینچ نے ریمارکس دیے تھے کہ مریم نواز کے کیس کی سماعت جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل بینچ نے کی تھی لہذا بہتر  ہے وہی بینچ مریم کی اس درخوست کی بھی سماعت کرے ۔

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 4 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی