Advertisement
پاکستان

حکومت نےعید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے چھٹیوں کی منظوری دیدی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 26th 2022, 8:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت  نےعید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے عیدالفطر پر 4چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا ، وزیراعظم شہبازشریف نے چھٹیوں کی منظوری دیدی ہے۔

  ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے عیدالفطر پر 4چھٹیاں دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تمام سرکاری ادارے 2مئی سے 5 مئی تک بند رہیں گے۔

 پیر 2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک تعطیل ہوگی،اتوار کی چھٹی کو ملاکر عید الفطر پر کل 5 چھٹیاں ہوجائیں گی۔

Advertisement
ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

  • 3 گھنٹے قبل
عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟

  • 6 گھنٹے قبل
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں

ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں

  • 6 گھنٹے قبل
بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

  • 3 گھنٹے قبل
اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

  • 5 گھنٹے قبل
غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا

  • 3 دن قبل
گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل

گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل

  • 3 گھنٹے قبل
ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم

سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

  • 8 گھنٹے قبل
نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی

نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی

  • 5 گھنٹے قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم

  • 2 دن قبل
Advertisement