واضح رہے کہ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے بیرون ملک موجودگی کے باعث ابھی تک وفاقی کابینہ کے رکن کی حیثیت سے حلف نہیں اٹھایا ہے۔
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے واضح طور پر کہا کہ پاکستان کو مسائل سے نکالنا ہے تو سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 27th 2022, 2:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل اسلام آباد پہنچ کر کابینہ کا حصہ بنوں گا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کل وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات بھی ہو گی۔
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے واضح طور پر کہا کہ پاکستان کو مسائل سے نکالنا ہے تو سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 6 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 5 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 منٹ قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




