Advertisement
پاکستان

عمرے کے وفد میں 4 باورچی بھی تھے، ایک آلو گوشت بنانے والا تھا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما فواد چوہدری  کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے پہلا فیصلہ یہ کیا کہ پی آئی اے کا جہاز لےکر اس پر پورا ٹبر عمرہ کرنے جائے گا، عمرے کے وفد میں 4 باورچی بھی شامل تھے جس میں سے ایک آلو گوشت بنانے والا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 27th 2022, 10:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمرے کے وفد میں 4 باورچی بھی تھے، ایک آلو گوشت بنانے والا تھا، فواد چوہدری

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ پاکستان میں بجلی اور ڈیزل کا بد ترین بحران پیدا ہوچکا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ بحران کی بنیادی وجہ موجودہ حکومت کی بدانتظامی ہے، دو ہفتے سے زیادہ ہوچکے ہیں، ان کے پاس اب تک وزیر توانائی نہیں ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ مریم اورنگزیب کسی جگہ پرکونسلر کا الیکشن لڑ کر دکھا دیں، مریم نواز اور مریم اورنگزیب محلےکی عورتوں کی طرح طعنے دیتی ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی سیاست کو ان خواتین کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔

انہوں نے کہا کہ  جو کام ضیاء الحق نہیں کرسکے وہ آج زرداری نے کر وادیا، آج پیپلز پارٹی ن لیگ میں شامل ہوگئی ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے ان سب کو ایک ہی انتخابی نشان ’لوٹا‘ دے دیں، پاکستان میں دو اقدامات انتخابی اصلاحات اور الیکشن کی طرف بڑھنا چاہیے۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
Advertisement