لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے مئی کے مہینے سے ملک بھر میں خواتین کرکٹرز کے ٹرائلزکرانے کا اعلان کیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹرز کے ٹرائلزکرانے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق ملک بھر میں ٹرائلز کا آغاز مئی کے مہینے سے ہوگا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی کا کہنا ہے کہ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اشتراک سے ٹرائلز سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرز لیں گے۔
بتایا گیا ہے کہ ٹرائلز تین کٹگریز انڈر 19، ایمرجنگ اورسنئیرویمن میں ہوں گے جبکہ ریجنل اکیڈمیز کی خواتین کرکٹرزٹرائلز میں شرکت کی اہل نہیں ہوں گی۔
شیڈول کے مطابق بلوچستان میں 12 مئی، سنٹرل پنجاب میں 6 سے 9 مئی تک ٹرائلز ہوں گے، اسی طرح خیبرپختونخوا میں 9 سے 11مئی اور ناردن میں 10 سے 17 مئی میں ٹرائلز ہوں گے، سندھ 18سے 28 جبکہ سدرن پنجاب میں 10 سے 12 مئی میں ٹرائلز ہوں گے۔
اس حوالے سے سربراہ ویمن کرکٹ تانیہ ملک نے کہا کہ ویمن کرکٹ کی ترقی کے لیے ٹرائلز ضروری ہیں، کپتان بسمہ معروف نے کہا کہ ٹرائلز کا فیصلہ ویمن کرکٹ کی ترقی کا سبب بنے گا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل







