Advertisement
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور:ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ، علاقائی بنچز اور ضلعی عدلیہ کے لیے چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 28th 2022, 11:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور ہائیکورٹ نے عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں ہائی کورٹ پرنسپل سیٹ، علاقائی بنچز اور ضلعی عدلیہ کے لیے چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، عید الفطر پر 2 مئی سے 5 مئی تک صوبائی عدالت میں چھٹیاں ہوں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر پر 2 مئی سے 5 مئی تک عدالتوں میں مقدمات کی سماعت نہیں ہوسکے گی۔

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک