کراچی:انٹر بینک میں ڈالر 42 پیسے اضافے کے ساتھ185 روپے 87پیسے پر بند ہوا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 29th 2022, 12:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 42 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 185 روپے87 پیسے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 185 روپے 45 پیسے پر بند ہوا تھا جو کہ آج بڑھ کر 185 روپے 87 پیسے پر بند ہوا ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 50 پیسے اضافے کے بعد 187روپے پر بند ہوا، گزشتہ کل اوپن مارکیٹ میں ڈالر 186.50 روپے پر بند ہوا تھا۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



