رات10بجے پاکستان کی حقیقی خودمختاری وجمہوریت کے لیےرب العزت کےحضور دستِ دعابلندکروں گا:عمران خان
اسلام آباد :سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ وہ رات10بجےمولاناطارق جمیل کے ہمراہ پیارےوطن پاکستان کی حقیقی خودمختاری وجمہوریت کے لیے رب العزت کےحضور دستِ دعابلندکریں گے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 29th 2022, 2:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سامجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان 14 اگست 1947ء بمطابق 27 رمضان المبارک معرضِ وجود میں آیا۔
سابق وزیر اعظم نے کہا آج رات 10 بجے مولانا طارق جمیل کے ہمراہ پیارے وطن پاکستان کی حقیقی خودمختاری وجمہوریت کی اپنی تحریک کی کامیابی کے لیے رب العزت کے حضور دستِ دعا بلند کروں گا۔
واضح رہے کہ ملک بھر کے مختلف شہروں میں سابق عمران خان کی ہدایت پر پارٹی کارکنان شب دعا منا رہے ہیں جبکہ اس حوالے سے بڑے شہروں میں شب دعا کی تقریب دکھانے کے لیے بڑی اسکرینز بھی نصب کی گئی ہیں۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





