Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے

مدینہ:وزیر اعظم شہباز شریف اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں گورنر مدینہ فیصل بن سلمان آل سعود نے ان کا استقبال کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 29th 2022, 2:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے

تفصیلات کے مطابق منصبِ وزارت عظمی سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ 

وزیر اعظم ہاؤس کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان کے مطابق گورنر مدینہ فیصل بن سلمان آل سعود نے اعلیٰ سعودی حکام کے ہمراہ ہوائی اڈے پر وزیر اعظم کا استقبال کیا۔

بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب دورے کے دوران وزیراعظم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور دیگر متعلقہ حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔

سعودی حکام سے ملاقاتوں میں اقتصادی و تجارتی روابط کو بڑھانے اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی۔

سعودی دورے پر موجود وزیر اعظم شہباز شریف  اپنے وفد کے ہمراہ روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دیں گے، اور عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک