اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین برطانیہ میں 2ماہ سے زائد عرصہ زیر علاج رہنے کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 30th 2022, 3:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کت رہنما جہانگیر ترین اپنے بیٹے علی ترین کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے ہیں۔
جہانگیرترین گزشتہ دو ماہ سے بھی زائد عرصہ لندن میں زیر علاج رہے، سفر کی اجازت ملنے کے بعد کچھ روز قبل دبئی پہنچے تھے جو کہ اب دبئی سے واپس لاہور پہنچے ہیں۔
جہانگیر ترین نے اپنی صحت یابی کے لیے دعا کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میری طبیعت اب بہتر ہے، ڈاکٹروں کی اجازت کے بعد وطن واپسی ممکن ہوئی۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 13 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 13 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 16 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





