اعلیٰ عدالت کا اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے وزارت اعلیٰ کاحلف لینے کا حکم
لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو حکم دیا ہے کہ وہ کل وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف لیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 30th 2022, 2:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے وزارت اعلیٰ پنجاب کا حلف لینے کا حکم دے دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کل صبح ساڑھے 11 بجے حمزہ شہباز سے حلف لیں گے۔
جسٹس جواد حسن نے حمزہ شہباز کی حلف برادری کے لیے دائر تیسری درخواست پر 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم دیا ہے۔
واضح رہے کہ حمزہ شہباز کی جانب سے حلف برداری کے لیے پہلی پٹیشن 22 اپریل کو دائر کی گئی جبکہ دوسری پٹیشن 27 اپریل کو دائر کی گئی تھی۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 14 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 16 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 15 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 14 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





