Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف کا حمزہ کے حلف سے متعلق عدالتی فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف نے حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 30th 2022, 4:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف کا حمزہ کے حلف سے متعلق عدالتی فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ انٹرا کورٹ اپیل تیاری کی جارہی ہے جسے تحریک انصاف کے وکلا کچھ دیر میں ہائی کورٹ میں جمع کرائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی پہلے سے بھجوائی گئی سمری ابھی ایوان صدرمیں موجود ہے، چنانچہ صدر یا پھر گورنر ہی کسی اورشخصیت کوحلف لینے کے لیے نامزد کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے کل صبح ساڑھے 11 بجے وزارت اعلیٰ پنجاب کا حلف لینے کا حکم دیا۔

جسٹس جواد حسن نے حمزہ شہباز کی حلف برادری کے لیے دائر تیسری درخواست پر 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم دیا ہے۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 11 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 11 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 14 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement