Advertisement
پاکستان

گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفی آئینی اعتراض لگا کرمسترد کردیا

استعفی آئین کے آرٹیکل 130کی ذیلی سیکشن8کے تقاضے پورے نہیں کرتا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 30th 2022, 3:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفی آئینی اعتراض لگا کرمسترد کردیا

گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفی آئینی اعتراض لگا کرمسترد کردیا.

گورنر پنجاب  عمرسرفرازنے عثمان بزدار کا استعفی مستردکرکے اسپیکرپنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ  کو گورنر عمر سرفراز چیمہ کا خط موصول ہو گیا۔

خط  کے مطابق استعفی آئین کے آرٹیکل 130کی ذیلی سیکشن8کے تقاضے پورے نہیں کرتا۔سردار عثمان بزدار کا استعفی وزیر اعظم کو بھجوایا گیاجو آئینی طور پر غلط ہے۔عثمان بزدار نے استعفیٰ گورنر کے نام دیا ہی نہیں۔

مبینہ استعفیٰ ٹائپ کر کہ وزیر اعظم کو لکھا گیا تھا اور مذکورہ دفتر میں جمع کرایا گیا۔ پاکستان کے آئین کے مطابق اس مواصلت کو استعفیٰ کا خط نہیں سمجھا جا سکتا۔

آئین کے مطابق وزیر اعلیٰ کا استعفیٰ درست ہونے کے لیے ضروری ہے کہ وزیر اعلیٰ کا استعفیٰ کا ہاتھ سے لکھا ہو۔ خط میں گورنر پنجاب سے مخاطب ہونا ضروری ہوتا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ بدقسمتی سے اس وقت کے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے آئین کے آرٹیکل 130 (8) کے مضمرات کو مدنظر نہہیں رکھا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد ہونے کے بعد پنجاب کابینہ بھی بحال ہو گئی۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق عثمان بزدار کو فوری پنجاب کابینہ کا اجلاس بلانے کی تجویز دے دی گئی ہے

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 12 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 9 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 10 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 9 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
Advertisement