گورنر ہاوس کے اطراف میں 1400 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں


پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے عہدے کے لیے جاری تنازع مزید سنگین اور پیچیدہ ہو گیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے آج نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو حلف لینے کا حکم دے رکھا ہے تو دوسری جانب گورنر پنجاب عمر سر فراز چیمہ کی جانب سے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کر دیا گیا۔
ان اقدامات کے بعد پنجاب میں جاری اقتدار کی جنگ پیچیدہ صورتھال اختیار کر گئی ہے۔ ایسی صورتحال میں امن و امان کو قائم رکھنے کے لیےگورنر ہاوس کو چاروں اطراف سے سیل کر دیا گیا ہے۔
گورنر ہاوس کے اطراف میں 1400 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔گورنر ہاوس کے باہر واٹر کینن اور اینٹی رائٹ فورس بھی لگا دی گئی
لاہور کے علاقے مال روڈ 8 کلب، چاینہ چوک، پنجاب اسمبلی اور شملہ پہاڑی کے اطراف سے جانے والے راستے بند کر دیے گئے۔
واضح رہے کہ حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس منعقد کی جارہی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نو منتخب وزیراعلی سے حلف لیں گے۔
سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس آنے والے اشخاص کو مکمل شناخت،چیکنگ کے بعد ہی داخلے کی اجازت دی جائے گی۔کسی بھی غیر متعلقہ شخص یا گاڑی کوگورنر ہاؤس میں ہر گز داخل نہ ہونے دیا جائے گا۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 10 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 11 hours ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 13 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 10 hours ago





