Advertisement
پاکستان

عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب سے متعلق سوال کے جواب پر انہوں نے کہا کہ قانونی معاملہ ہے اس پر بات نہیں کر سکتا ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 30th 2022, 3:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

لاہور: سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ۔

گورنر پنجاب کی جانب سے سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھا گیا جس میں کہا گیا کہ عثمان بزدار کے استعفے کو مسترد کر دیا گیا ہے ۔ خط کے بعد سردار عثمان بزدار نے پنجاب سیکرٹریٹ میں   کابینہ کا اجلاس طلب کیا  تھا۔

پنجاب اسمبلی آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  سردار عثمان بزدار نے کہا کہ استعفیٰ مسترد ہونے پر عہدے پر بحال ہو چکا ہوں ،  کیبنٹ اور قانونی ٹیم کی مشاورت سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب سے متعلق سوال کے جواب پر انہوں نے کہا کہ قانونی معاملہ ہے اس پر بات نہیں کر سکتا ۔ 

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 9 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 10 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 7 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 7 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا